عراق نے بارہ سال بعد ترکیہ کے راستے خام تیل کی برآمد دوبارہ شروع کر دی، عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
بغداد(این این آئی)عراق نے دہشت گردی کے واقعات، تکنیکی تنازعات کے باعث گزشتہ بارہ برس سے بند پڑی تاریخی تیل پائپ لائن کو بحال کر کے ترکیہ کے راستے عالمی منڈی کو خام تیل کی برآمد دوبارہ شروع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی وزارتِ تیل کے حکام نے بتایا [...]
