Depository of News

لاہور اور ملتان میں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بلند سانس لینا محال

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(نیوز ایجنسیاں)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر فضائی آلودگی کی شدید لپیٹ میں آگئے۔صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح 366 ریکارڈ کی گئی، جبکہ مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بلند ہوگیا۔علامہ اقبال ٹائون میں ایئرکوالٹی انڈیکس 593، سمن آباد میں 554 جبکہ ماڈل ٹان میں 503 ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ [...]

Read full article →