پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب کرلیا، وکیل رانا مدثر عمر نے موقف اپنایا کہ پرا سیکیوشن تاخیر کرنے کیلئے ریکارڈ پیش نہیں کر رہی ہے، عدالت نے ریکارڈ پیش نہ [...]
