نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب؛ پارلیمان کی اہم کرسی بھی ہاتھ سے گئی
تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو انتخابی نتائج کے بعد پارلیمان میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کے مخالف اتحاد نے اہم عہدہ اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ نے یاشر جماعت کے رہنما گادی آئزن کوٹ کے اتحادی متان کہانا کو 66 ووٹ دے [...]
