دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ساہیوال سے مبینہ بھارتی ایجنٹ گرفتار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ساہیوال میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا مبینہ منصوبہ ناکام بنا دیا۔سی ٹی ڈی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ کارندے محمد سید عدنان علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بارودی مواد سے تیار کردہ آئی ای ڈی برآمد کر لی۔ایف آئی آر کے [...]
