Depository of News

ٹیپو سلطان کا276واں یوم پیدائش کل منایاجائے گا

dailykhabrain.com.pk · world

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)” شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے ”۔ برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا276واں یوم پیدائش(کل)20نومبر منایاجائے گا۔حریت پسندسلطان فتح علی المعروف ٹیپو سلطان 1750ء میں بھارتی ریاست میسور میں نواب حیدر علی خان کے گھر پید اہوئے،انہوں نے انگریزوں سے آزادی کیلئے [...]

Read full article →