ایران کو کویت میں علی السام فوجی اڈے پر حملہ امریکی ڈرون میزائل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعوی
واشنگٹن ، تہران،کویت سٹی،منامہ(نیوز ایجنسیاں) مشرق وسطیٰ پر ایک بار پھر جنگ کے سائے منڈلانے لگے، ایرانی فوج نے کویت میں علی السالم فوجی اڈے پر امریکی ڈرون اور میزائل تنصیبات کو نشانہ بنانے کادعویٰ کیا ہے جبکہ کویت اور بحرین نے کہا ہے کہ ایرانی فضائی حملے ناکام بنا دئیے گئے ہیں ،ایرانی بحریہ [...]
