Depository of News

پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 منظور کرلیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(اپنے سٹا ف رپورٹر سے) پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 منظور کر لیا۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایوان میں بل پیش کیا۔ نئے قانون کا مقصد تھیٹر کو منظم، معیاری اور خاندانی تفریح کے لیے موزوں بنانا، فنکاروں کے حقوق کا تحفظ اور فحاشی و غیر اخلاقی [...]

Read full article →