پٹرول مزید 3روپے ڈیزل 3 روپے سستا
ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میںمزید 3 روپے کمی کردی ہے’ پٹرول کی نئی قیمت 322روپے ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 355 روپے فی لٹر ہوگئی ہے۔ [...]
