قومی بچت سکیمیں،منافع کی شرح میں ردوبدل
لاہور( این این آئی)قومی بچت نے بعض بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے اعلامیے کے مطابق اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ کے پہلے 5 منافعوں کی شرح 11.8فیصد کردی گئی، چھٹا منافع 12.8 فیصد پربرقرار ہے جبکہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح بھی برقرار ہے۔ اعلامیے میں [...]
