تھوڑا زیادہ سچ بولا جو ہضم نہیں ہو رہا ریفرنڈم غیر آئینی بلاول پھر برس نڑے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں نئے صوبوں کے حوالے سے جاری بحت کے حوالے سے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور جنوبی پنجاب کا تناظر الگ ہے اور ریفرنڈم غیرآئینی اقدام ہوگا ، لہٰذا اپنی مرضی کا ماحول بنا کر زور زبردستی سے بات نہیں بنے ی۔نجی [...]
