Depository of News

خیبرپختونخوا میں رواں سال 105 انکوائریز شروع، 45 مکمل

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور(ویب ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی انسپکشن ٹیم سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین صوبائی انسپکشن ٹیم خیام حسن خان اور ٹیم کے اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں گورنر فیصل کریم کنڈی کو صوبائی انسپکشن ٹیم کی افرادی قوت، بجٹ، فرائض، انکوائری کے طریقہ کار، کارکردگی اور درپیش مسائل سمیت [...]

Read full article →