پاک فوج سے دفاع وطن کیلئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
رولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج نے فتحـ3 سْپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 3 جدید نیویگیشن اور پروپلشن سسٹمز سے لیس ہے اور سپرسونک رفتارسے طویل فاصلے پر اہداف کو انتہائی درستی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ [...]
