ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہ دیا تھا سابق حکومت واپس لائی
نواز شریف مظفر آباد (نیوز ایجنسیاں)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرکا ماضی بڑا دردناک ہے، یہاں ایسی حکومتیں آئیں جنہوں نے عوام سے بے حسی والا سلوک کیا،ہم نے اپنے دورمیں آئی ایم ایف کوخدا حافظ کہہ دیا تھا، گزشتہ حکومت آئی ایم ایف کو [...]
