Depository of News

پاکستان اور جاپان کے درمیان تعاون کے مواقع پیدا کرنیکی ضرورت ہے: جاپانی سفیر

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(پ ر)پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسو شیوئیچی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور دوطرفہ تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے پیشہ ورانہ تربیت، جدید مہارتوں اور تجربات کے تبادلے کے نئے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جاپان [...]

Read full article →