Depository of News

اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی ستھرا پنجاب کے ورکرز سے ملاقات

dailykhabrain.com.pk · world

گوجرخان(بیورو رپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر سیدہ زینب حسین نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام ستھرا پنجاب کے تحت تحصیل گوجرخان میں تعینات 1072 سینٹری ورکرز، گاڑیوں کے عملے،سپروائزرز اور دیگر متعلقہ ملازمین کی ویریفکیشن کے دوران ان سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کیے۔اس موقع پر 50 سے زائد ورکرز نے اپنی شکایات [...]

Read full article →