بین الاقوامی مقابل حسنِ قرت 24 سے 26 نومبر تک اسلام آباد منعقد
اسلام آباد(پ ر)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر قرآن کریم کی ترویج و اشاعت کے لیے ایک اہم اور بابرکت تقریب کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ دوسرا بین الاقوامی مقابل حسنِ قرت 24 سے 26 نومبر [...]
