تحریک تحفظ آئین پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور اپوزیشن اتحاد کو ایک نئے سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ اتحاد کے اہم رہنما مصطفی نواز کھوکھر کی ناراضگی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جبکہ اتحاد میں اختلافات کے [...]
