پلاٹ پر قبضہ کیلئے سماعت و گویائی سے محروم خاتون سمیت اہل خانہ پر مبینہ تشدد
گوجرخان(بیورو رپورٹ)بڑکی چوہان میں مبینہ طور پر جدی پشتی پلاٹ پر قبضے کی کوشش کے دوران ایک خاتون سمیت اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاندان نے پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلی پولیس حکام سے انصاف اور [...]
