چکوال، سروس اسٹیشنوں پر پانی کے بے دریغ استعمال اور ضیاع کے باعث شہریوں میں تشویش
چکوال(بیورو رپورٹ) ضلع چکوال میں سروس اسٹیشنوں پر پانی کے بے دریغ استعمال اور ضیاع کے باعث شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ ایک طرف شہر اور گردونواح کے متعدد علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی قلت کا سامنا ہے تو دوسری جانب گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی دھلائی کے دوران سروس اسٹیشنوں [...]
