اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے انتخابات
اسلام آباد(پ ر) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے سالانہ انتخابات میں چیئرمین ثاقب تاج عباسی کی قیادت میں فانڈر گروپ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھاری اکثریت سے میدان مار لیا۔ انتخابات میں فانڈر گروپ کے 28 امیدواروں نے کامیابی حاصل کر کے اپنی واضح برتری ثابت کر دی۔انتخابات [...]
