Depository of News

اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(پ ر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے عالمی اور قومی سطح پر درجہ بندی میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ملک کی اعلیٰ تعلیم کے منظرنامے میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ٹائمز ہائر ایجوکیشن (THE) کی عالمی درجہ بندی میں جامعہ کو بین العلومی تعلیم و تحقیق کے شعبے میں دنیا [...]

Read full article →