Depository of News

پاک کوریا کا زرعی تحقیق میں تعاون کسانوں کیلئے خوش آئند، چیئرمینPARC

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(پ ر)پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC) اور کوریا پارٹنرشپ فار انوویشن آف ایگریکلچر (KOPIA) کے تعاون سے 11ویں پراجیکٹ پلاننگ اینڈ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس قومی زرعی تحقیقاتی مرکز (NARC) اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان اور کوریا کے فوڈ سیکیورٹی کے نظام کو مضبوط بنانے کے پراجیکٹ کے تحت ہونے والی [...]

Read full article →