Depository of News

رشوت کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن چکوال کی کاروائیاں، راشی سرکاری افسران و اہلکارسہم گئے

dailykhabrain.com.pk · world

چکوال(بیورو رپورٹ)رشوت کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن چکوال کی کاروائیوں سے راشی سرکاری افسران و اہلکارسہم گئے ہیں ، پٹواریوں ، ان کے سہولت کاروں ، محکمہ بلڈنگز کے افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائیوں کے بعد گزشتہ روز واسا کا رشوت خور سپروائزر بھی اڑیکے لگ گیاہے، محکمہ اینٹی کرپشن چکوال کی سرکاری دفاتر میں [...]

Read full article →