فن لینڈپاکستان بزنس سمٹ کا مقصد کاروباری تعاون کیلئے نئی راہیں ہموار کرنا
اسلام آباد(پ ر)فن لینڈ اور پاکستان اپنے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے خواہاں ہیں۔ اس سلسلے میں فن لینڈ کا ایک وفد، جس میں تقریباً دس کمپنیاں شامل ہیں، ‘فن لینڈـپاکستان بزنس سمٹ 2026′ میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔ وفد نے اسلام آباد اور کراچی میں مقامی [...]
