Depository of News

اڈیالہ جیل میں قید بشری بی بی کے سیل سے سانپ نکلنے کے دعوے پر جیل حکام کی تردید

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)اڈیالہ جیل میں قید بشری بی بی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کے دعوے پر جیل حکام نے تردید کردی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے مطابق خواتین بیرک میں سانپوں کی موجودگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جیل میں خواتین سمیت تمام قیدیوں کی حفاظت یقینی بنائی جاتی ہے۔جیل حکام کا کہنا [...]

Read full article →