اسلام آباد، پسند کی شادی کرنے والی لاریب کا قاتل شوہر نکلا
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں تھانہ نون پولیس نے ایک کارروائی میں نوجوان لڑکی لاریب کے قتل کا معمہ حل کر لیا، مقتولہ کا شوہر ہی قاتل نکلا، ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پکڑ لیا گیا۔ایس پی ڈاکٹر ایاز حسین کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے [...]
