Depository of News

اینویڈیا کے سابق چیف جینسن ہوانگ کو دوبارہ کمپنی کی قیادت سونپنے کیلئے مہم شروع

dailykhabrain.com.pk · world

نیویارک (آئی این پی )ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ کی عہدے سے علیحدگی کے صرف چار روز بعد انہیں دوبارہ کمپنی کی قیادت سونپنے کے لئے غیر معمولی مہم شروع ہوگئی ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق آن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد دستخط کرچکے ہیں جبکہ [...]

Read full article →