فیصل آباد:ڈکیتی، راہزنی، چوری اور چھینا جھپٹی کی تین درجن وارداتیں
فیصل آباد(بیورورپورٹ)ڈکیتی، راہزنی، چوری اور چھینا جھپٹی کی تین درجن وارداتوں میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، قیمتی سامان، مویشی، رکشہ اور نو موٹر سائیکل چھین لیے گئے، تفصیل کے مطابق شہر اور نواحی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر ایک فیکٹری، چار گھروں، دکان، [...]
