امریکی حکام کو سرکاری ملٹری کمپیوٹرز پرسائبر حملوں کا خدشہ
واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ نے سرکاری اور خصوصی فوجی کمپیوٹرز پر سائبر حملوں کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے فوجی اہلکاروں اور سرکاری لازمین کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق امریکی محکمہ جنگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے [...]
