پولو کلب میں سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ پولو کپ 2026ء کا شاندار انعقاد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور پولو کلب میں اتوار 15 نومبر 2026 کو سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ کے زیر اہتمام سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ پولو کپ 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ میں کھیلوں سے وابستہ شخصیات، معزز مہمانوں اور پولو کے شائقین نے بھرپور شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کے دوران [...]
