13سالہ ملازمہ فاطمہ اصغرکی موت تشدد کی وجہ سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد میں پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری کے تشدد سے جاں بحق 13 سالہ ملازمہ فاطمہ اصغرکی موت کی وجہ تشدد قراردیا گیا ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق فاطمہ اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ۔رپورٹ کے مطابق تشدد سے بچی کے جسم پر شدید چوٹیں آئیں، [...]
