بی بی سی اے کے نارتھ ونگ کے خصوصی اجلاس کا انعقاد
لاہور(پ ر)پاکستان میں پائے جانے والے قدرت کے شاہکار پرندوں کی درجنوں نسلوں کو معدومی کے خطرات لاحق ہیں۔ ان میں انسانی آواز کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھنے والے نایاب طوطے، باز، گدھ اور کونج کی مختلف نسلیں بھی شامل ہیں۔ پاکستان بھر سے پرندوں اور قدرتی ماحول سے محبت رکھنے والے افراد نے [...]
