کراچی، بلدیہ میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں آگئی
کراچی (آئی این پی )کراچی میں ایک فیکٹری آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی۔تفصیل کے مطابق کراچی کی علاقے بلدیہ، رشید آباد میں فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کردی [...]
