تھانہ سٹی مرید کے پانچ سال بعد بھی چوری کار کا سراغ لگانے میں ناکام
مرید کے(نمائندہ خبریں)تھانہ سٹی مرید کے پولیس پانچ سال چار مہینے بعد بھی کار کا سراغ لگانے میں ناکام جبکہ مدعی نے کئی بار ایس ایچ او سٹی مریدکے سے درخواست کی ہے کہ میرے ڈرائیور کو شامل تفتیش کرکے میری کار برآمد کروائی جائے لیکن ایس ایچ او نے ڈرائیور کو جان بوجھ کر [...]
