ملک بھر میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ کا امکان
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا مکان ہے۔ محکمہ موسمیات ے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں براعظمی ہوائیں اثر انداز ہیں، جس کے باعث بارش کا کوئی نمایاں امکان نہیں ہے۔لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں [...]
