آٹا، سبزیاں’ گیس عوام کی پہنچ سے باہر، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام:فیصل ندیم
لاہور (پ ر) مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان فیصل ندیم نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے، ایل پی جی، مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، غریب عوام پر خودکش حملے سے کم نہیں، مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے جہاز کے لئے دو [...]
