Depository of News

پنجاب حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا نیا قانونی طریقہ متعارف کرانے کا فیصلہ

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت نے مقدمات سے بری، ڈسچارج یا خارج ہونے والے شہریوں کو پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے لئے قانونی طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس سلسلے میں پولیس آرڈر(ترمیمی) ایکٹ 2026 کا بل قائمہ کمیٹی برائے قانون کو موصول ہوگیا ۔پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترمیم [...]

Read full article →