واپڈا ہسپتال راولپنڈی کو ادویات فراہم کرنیوالے کیمسٹ کو 50 لاکھ روپے بل کی عدم ادائیگی
راولپنڈی (آئی این پی) آئیسکو اسلام آباد کے فنانس کے شعبے کی جانب سے واپڈ ہسپتال راولپنڈی کو ادویات فراہم کرنے والے کیمسٹ کو 50 لاکھ روپے کے بل ادائیگی نہیں کی گئی جس پر کیمسٹ نے ادویات کی فراہمی بھی بند کردی جس کی وجہ سے دل شوگر، اور دیگر پیچیدہ امراض کے ہزاروں [...]
