مس یونیورس2026مقابلے کی 75 ویں سالگرہ کے لیے3ہزار 150 ہیروں سے سجا تاج
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)مس یونیورس2026مقابلے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر منتظمین نے ایک نیا اور بیش قیمت تاج متعارف کرادیا ہے، جس میں 3 ہزار 150 ہیرے جڑے ہیں۔ دی ریڈیئنس آف این ایٹرنل لیگیسی کے نام سے تیار کردہ یہ تاج پورٹو ریکو کے علاقے پلازا لاس امریکاز میں واقع دی مس یونیورس ایکسپیرینس [...]
