متروکہ وقف املاک بورڈ کی ذمہ داریوں میں ٹرسٹ املاک کی حفاظت اہم’ قمرالزمان
لاہور(خبر نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ (ETPB) کا 359واں دو دوزہ اجلاس چیئرمین بورڈ قمرالزمان کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کے پہلے روز بورڈ کے نو منتخب ممبران اور وفاقی و صوبائی حکومت کے متعلقہ محکموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ سیکرٹری بورڈ ناصر مشتاق نے بریفنگ دی۔ چیئرمین بورڈ قمرالزمان نے تمام نو منتخب [...]
