محکمہ جنگلات وائلڈ لائف اینڈ فشریز پنجاب میں مالی بے ضابطگیوں کا سکینڈل سامنے آ گیا
لاہور (خبر نگار) محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف اینڈ فشریز پنجاب میں مالی بے ضابطگیوں، ناقص مالیاتی نظم و نسق اور سرکاری خزانے کے مبینہ غیرقانونی استعمال کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ 2024-25ء میں محکمے کے خلاف مجموعی طور پر 4 ارب 5 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد [...]
