لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ قیمتوں میں نمایاں فرق شہری مہنگائی سے پریشان
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے اور سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مارکیٹ میں کئی سبزیاں اور پھل سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کیے جا رہے ہیں، جس سے گھریلو بجٹ متاثر ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق [...]
