جیفری ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، اسے قتل کیا گیا تھا، فارنزک ماہر کا دعوی
واشنگٹن (آئی این پی) فارنزک امور کے ماہر ڈاکٹر مائیکل فری مین نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں کمسنوں کی جنسی اسمگلنگ کے الزامات کا شکار جیفری ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی تھی بلکہ اسے قتل کیا گیا تھا۔جیفری ایپسٹین کے بھائی مارک ایپسٹین نے فارنزک امور کے ماہر ڈاکٹر مائیکل فری مین کی [...]
