ملک کے ہر مسئلے کی جڑ عوام کی رائے کا احترام نہ کرنا ہے: شاہد خاقان
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ یہ حکومت ڈیلی ویجزپر ہے جب حکم آئے گا کہ آپ فارغ ہیں تو چلے جائیں گے، ملک کے ہر مسئلے کی جڑ عوام کی رائے کا احترام نہ کرنا ہے، اور موجودہ حکومت نہ تو عوام کی رائے سےآئی ہے اور نہ [...]
