لاہور، تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس برطرف، 44 افسران عہدوں سے فارغ
لاہور(آئی این پی )لاہور میں مہنگائی اور گراں فروشی پر قابو پانے میں ناکامی، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے لئے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ [...]
