Depository of News

فریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ بلاول بھٹو کو اب شادی کر لینی چاہیے، چاہے وہ اپنی پسند سے کریں یا ہماری پسند سے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور نے لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے [...]

Read full article →