سی پی او گوجرانوالہ اور راولپنڈی کی تعیناتیوںمیں ردوبدل’ترمیمی نوٹیفکیشن جاری
لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت نے سی پی او گوجرانوالہ اور راولپنڈی کی تعیناتیوں میں ردوبدل کرتے ہوئے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد صہیب اشرف کو سی پی او گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کو نیا سی [...]
