Depository of News

محکمہ آبپاشی کے اہم ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کیلئے آن لائن اجلاس کا انعقاد

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (خبر نگار) سیکرٹری آبپاشی پنجاب ڈاکٹر واصف خورشید کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی کے اہم انتظامی و ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کے لیے آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری آبپاشی، تمام ایڈیشنل سیکرٹریز اور زونل چیف انجینئرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے بھر میں پانی چوری کے خلاف جاری [...]

Read full article →