Depository of News

صوبائی لائیوسٹاک سیدعاشق حسین کرمانی کی زیرصدارت محکمہ کی کارکردگی کے حوالے اجلاس

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزیر لائیو سٹاک و زراعت سید عاشق حسین کرمانی کی زیرصدارت محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری لائیو سٹاک احمد عزیز تارڑ بھی شریک تھے۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محمد اکبر، ایڈیشنل [...]

Read full article →